the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،18جولائی(ایجنسی) بہار میں جے ڈی یو کے لیڈر شیام بہادر سنگھ Shyam Bahadur Singh کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بھوجپوری گانے پر بار ڈانسر کے ساتھ اسٹیج پر کمر لچكا رہے ہیں.



ویڈیوز 2015 کا بتایا جا رہا ہے.
ویڈیو میں شیام بہادر سنگھ پر مستی کا ایسا سرور چڑھا کہ انہیں نہ تو خود کی عزت کا خیال رہا اور نہ ہی لوگوں کی فکر. اس سے پہلے بھی شیام بہادر کیمرے پر فحش ٹھمکے لگاتے نظر آئے تھے، جس کے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئے تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.